﷽
Zarat Nafi narrated from Ibn Umar that a man passed by the Prophet ﷺ while he was urinating, so he greeted the Prophet ﷺ, but he did not return his greetings. , then the Prophet ﷺ performed Tayammum and then greeted this man۔
ضرت نافع نے حضرت ابن عمر رضیﷲ عنہ سے روایت بیان کی ہے کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس سے اس حال میں گزرا کہ آپ ﷺ پیشاب کر رہے تھے تو اس نے آپ ﷺ کو سلام کیا لیکن آپ ﷺ نے اس پر جواب نہ لوٹایا، پھر نبی کریم ﷺ نے تیمم کیا اور پھر اس آدمی کو سلام کا جواب دیا