﷽
It is narrated from Hazrat Abdullah Bin Sarjis that the Messenger of Allah (ﷺ) forbade urinating in a bowl. So he said, it is said that these are the abode of giants۔
حضرت عبدﷲ بن سرجس سے روایت ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے بل میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا لوگوں نے حضرت قتادہ رضیﷲ عنہ سے پوچھا بل میں پیشاب کرنا کیوں ناپسندیدہ اور مکروہ ہے؟ تو انہوں نے فرمایا کہا جاتا ہے کہ یہ جنات کے مسکن ہیں