﷽
حضرت قتادہ نے حضرت ابو الملیح سے اور انہوں نے اپنے باپ کے واسطہ سے نبی کریم ﷺ سے حدیث بیان کی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا ﷲﷻ خیانت کرنے والے سے صدقہ قبول نہیں فرماتا اور نہ ہی بغیر طہارت اور وضو کے نماز قبول کرتا ہے
Hazrat Qatadah has narrated a hadith from Hazrat Abu Al-Maleeh and through his father from the Prophet ﷺ that the Prophet ﷺ said: Allah does not accept charity from a betrayer, nor does He accept prayer without purification and ablution.