﷽
It is narrated on the authority of Zarat Salman, may Allah be pleased with him, that it was said to him, “Undoubtedly, your Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) has taught you everything, even the manners of sitting for defecation.” It is forbidden to face the Qiblah Sharif, and that we should not perform istanja with the right hand, and that none of us should perform istanja with less than three stones, even dung (and any other impurity) and bone, etc. Don’t make exceptions.
ضرت سلمان رضیﷲ عنہ سے روایت ہے کہ انہیں کہا گیا بلاشبہ تمہارے نبی ﷺ نے تمہیں ہر شے کی تعلیم دی ہے حتی کہ قضائے حاجت کے لیے بیٹھنے کے آداب بھی سکھا دیے ہیں آپ نے فرمایا ہاں نبی کریم ﷺ نے ہمیں پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت قبلہ شریف کیطرف منہ کرنے سے منع فرمایا ہے اور یہ کہ ہم دائیں ہاتھ سے استنجا نہ کریں اور یہ کہ ہم میں سے کوئی بھی تین پتھروں سے کم کے ساتھ استنجا نہ کرے یہاں تک کہ گوبر ( اور دیگر کسی نجاست ) اور ہڈی وغیرہ سے استنجاء نہ کرے