سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 7

Hazrat Abu Saleh has narrated a hadith from Hazrat Abu Huraira, may Allah be pleased with him, that the Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace, said, “I am the deputy of your father for you. I teach you that when one of you comes to urinate, he should not He should face the Qiblah Sharif and not turn his back towards it, nor should he perform ablution with the right hand. For ) used to forbid to use.

حضرت ابو صالح نے حضرت ابوہریرہ رضیﷲ اللہ عنہ سے حدیث بیان کی ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے فرمایا بلاشبہ میں تمہارے لیے والد کے قائم مقام ہوں میں تمہیں یہ تعلیم دیتا ہوں کہ جب تم میں سے کوئی پیشاب کے لیے آئے تو اسے چاہیے کہ نہ وہ قبلہ شریف کی طرف منہ کرے اور نہ اسکی طرف پیٹھ کرے اور نہ ہی وہ دائیں ہاتھ کے ساتھ طہارت اور صفائی کا اہتمام کرے آپ ﷺ ( فراغت کے بعد ) تین پتھر استعمال کرنے کا حکم ارشاد فرماتے تھے اور گوبر وغیرہ اور پرانی ہڈیاں ( طہارت کے لیے ) استعمال کرنے سے منع فرماتے تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *