Umm al-Mu’minin Hazrat Aisha (RA) said that the Messenger of Allah (PBUH) used his blessed right hand for water and food for purification and used his blessed left hand for defecating and other impurity.
﷽
ام المومنین حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا نے فرمایا کہ رسولﷲ ﷺ اپنا دایاں دست مبارک اپنی طہارت کے پانی اور کھانے کے لیے استعمال فرماتے تھے اور اپنا بایاں دست مبارک قضائے حاجت اور دیگر نجاستوں کے لیے استعمال کرتے تھے