﷽
حضرت ابوالزبیر نے حضرت جابر بن عبدﷲ رضیﷲ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے ہمیں منع فرمایا ہے کہ ہم ہڈی یا مینگنی کے ساتھ نجاست صاف کریں
Hazrat Abul Zubair heard Hazrat Jabir bin Abdullah (RA) narrating that the Messenger of Allah (SAW) forbade us to clean the impurity with bone or manganese.