﷽
حضرت عائشہ رضیﷲ عنہا سے روایت ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کے لیے جائے تو وہ اپنے ساتھ تین پتھر لے جائے جن سے وہ نجاست کو اچھی طرح صاف کرے اور یہ اسکے لیے (صفائی کے واسطے) کافی ہو جائیں گے
It was narrated from Hazrat Aisha that the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said that when one of you goes to defecate, he should take with him three stones with which he can clean the impurity well and that will be sufficient for him. will go