﷽
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضیﷲ عنہا سے روایت ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے پیشاب کیا اور حضرت عمر رضیﷲ عنہ پانی کا لوٹا لے کر آپ ﷺ کے پیچھے کھڑے تھے تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا اے عمرا یہ کیا ہے؟ تو آپ .
رضیﷲ عنہ نے عرضکی یہ پانی ہے، آپ ﷺ اسکے ساتھ وضو فرمائیں گے۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا مجھے یہ حکم نہیں دیا گیا کہ میں جب بھی پیشاب کروں تو وضو کروں اگر میں اسطرح کروں تو یہ عمل سنت ہو جائے گا
Umm ul Momineen narrated on the authority of Hazrat Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) urinated and Hazrat Umar (may Allah be pleased with him) was standing behind him with a bowl of water. So he (may Allah be pleased with him) said, “This is water. You will perform ablution with it.” So he said, I was not commanded that I Whenever I urinate, I perform ablution