سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 76
﷽ ضرت ابوہریرہ رضیﷲ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے عرضکی رسولﷲ ﷺ ہم سمندر میں سفر کرتے ہیں اور ہم اپنے ساتھ تھوڑا سا پانی رکھتے ہیں پس اگر ہم وضو کریں تو پھر ہم پیاسے رہتے ہیں (یعنی وہ پانی ہمارے پینے اور وضو کرنے کی ضرورت
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 76 Read More »
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 74
﷽ حضرت حمید حمیری نے بیان کیا ہے کہ میں ایک آدمی سے ملا وہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ چار سال تک اسطرح رہا جیسا کہ حضرت ابوہریرہ رضیﷲ عنہ آپ ﷺ کے ساتھ رہے اس نے بیان کیا کہ رسولﷲ ﷺ نے اس سے منع فرمایا کہ کوئی عورت مرد کے غسل سے
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 74 Read More »
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 68
﷽ حضرت حمیدہ بنت عبید بن رفاعہ نے حضرت کبشہ بنت کعب بن مالک سے روایت بیان کی ہے اور یہ حضرت ابن قتادہ ( یعنی عبدﷲ بن ابوقتادہ الحارث بن ربعی ) کے عقد میں تھیں ۔ انہوں نے بیان کیا کہ ابوقتادہ آئے اور میں نے انکے لیے وضو کا پانی ڈال رکھا
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 68 Read More »
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 66
﷽ حضرت ابوہریرہ رضیﷲ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب کتا برتن کو چاٹ لے تو اسے سات مرتبہ دھوؤ اور ساتویں بارمٹی سے صاف کرو It was narrated from Hazrat Abu Huraira (RA) that the Prophet (PBUH) said, “When a dog licks a pot, wash it seven times and
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 66 Read More »
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 57
﷽ حضرت ابوہریرہ رضیﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی بھی کھڑے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے اور نہ ہی اس میں غسل جنابت کرے It was narrated from Hazrat Abu Huraira that the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said, “None of you
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 57 Read More »
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 56
﷽ حضرت علی رضیﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے فرمایا نماز کی چابی طہارت اور وضو ہے اسکی تحریم تکبیر اولی ہے اور نماز کی تحلیل سلام ہے On the authority of Hazrat Ali, may Allah be pleased with him, the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace,
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 56 Read More »
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 55
﷽ حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے فرمایا ﷲﷻ تم سے کسی کی نماز قبول نہیں فرماتا جبکہ اسے حدث لاحق ہو جائے یہاں تک کہ پھر وہ وضو کر لے On the authority of Hazrat Abu Huraira, may Allah be pleased with him, the Messenger of Allah, peace
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 55 Read More »
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 54
﷽ حضرت قتادہ نے حضرت ابو الملیح سے اور انہوں نے اپنے باپ کے واسطہ سے نبی کریم ﷺ سے حدیث بیان کی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا ﷲﷻ خیانت کرنے والے سے صدقہ قبول نہیں فرماتا اور نہ ہی بغیر طہارت اور وضو کے نماز قبول کرتا ہے Hazrat Qatadah has narrated a
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 54 Read More »
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 53
﷽ حضرت عبدﷲ بن عباس رضیﷲ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: میں نے ایک رات نبی کریم ﷺ کے پاس گزاری جب آپ ﷺ اپنی نیند سے بیدار ہوئے تو آپ ﷺ اپنے وضو کے پانی کے پاس تشریف لائے اور مسواک اٹھائی اور دانت صاف کیے پھر آپ ﷺ نے یہ
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 53 Read More »