سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 36
﷽ حضرت عائشہ رضیﷲ عنہا سے روایت ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کے لیے جائے تو وہ اپنے ساتھ تین پتھر لے جائے جن سے وہ نجاست کو اچھی طرح صاف کرے اور یہ اسکے لیے (صفائی کے واسطے) کافی ہو جائیں گے It was narrated from […]
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 36 Read More »
