Uncategorized

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 52

﷽ ام المومنین حضرت عائشہ رضیﷲ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ رات اور دن کے وقت جب بھی سوکر بیدار ہوتے تھے تو آپ ﷺ وضو کرنے سے قبل مسواک کرتے تھے It was narrated from Umm ul-Momineen Hazrat Aisha (may Allah be pleased with her) that whenever the Prophet (peace and […]

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 52 Read More »

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 48

﷽ حضرت عائشہ صدیقہ رضیﷲ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ مسواک کرتے تھے۔ پھر آپ ﷺ مسواک مجھے عطا فرما دیتے تھے تاکہ میں اسے دھو ڈالوں چنانچہ میں اسکے ساتھ مسواک شروع کر دیتی اور پھر اسے دھو کر واپس لوٹا دیتی Hazrat Aisha Siddiqa (RA) narrated that the Prophet (PBUH)

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 48 Read More »

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 47

﷽ حضرت مقدام بن شریح نے اپنے باپ سے روایت بیان کی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضیﷲ عنہا سے پوچھا: رسولﷲ ﷺ جب گھر میں تشریف لاتے تو کون سے عمل سے ابتداء کرتے تھے؟ تو انہوں نے فرمایا مسواک سے Hazrat Muqadam bin Shareeh narrated a

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 47 Read More »

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 45

﷽ حضرت مسدد رضیﷲ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسولﷲ ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے (تاکہ ) ہم رسولﷲ ﷺ سے ( سواری کے کسی اونٹ وغیرہ کا مطالبہ کریں۔ تو میں نے آپ ﷺ کو دیکھا آپ ﷺ اپنی زبان پر مسواک کر رہے ہیں It was narrated from Hazrat Masdad (RA)

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 45 Read More »

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 42

﷽ حضرت ابوہریرہ رضیﷲ عنہ سے مرفوع حدیث مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اگر مجھے یہ خوف نہ ہوتا کہ مومنین پر مشقت ڈال رہا ہوں تو میں عشاء کی نماز میں تاخیر کرنے اور ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا Abu Huraira (may Allah be pleased with him)

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 42 Read More »

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 40

﷽ حضرت ابوہریرہ رضیﷲ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: یہ آیت فِیْهِ رِجَالٌ یُّحِبُّوْنَ اَنْ یَّتَطَهَّرُوْاؕ-وَاللّٰهُ یُحِبُّ الْمُطَّهِّرِیْنَ ترجمہ اس میں وہ لوگ ہیں جو خوب پاک ہونا پسند کرتے ہیں اور ﷲ خوب پاک ہونے والوں سے محبت فرماتا ہے سورۃ التوبہ 108 اہل قباء کے بارے میں نازل

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 40 Read More »

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 44

﷽ حضرت عبدﷲ بن حنظلہ بن ابی عامر رضیﷲ عنہ نے یہ حدیث بیان کی ہے کہ رسولﷲ ﷺ کو ہر نماز کے لیے وضو کا حکم دیا گیا تھا، چاہے آپ ﷺ پہلے وضو سے ہوں یا نہ ہوں پھر جب آپ ﷺ پر یہ عمل ثقیل اور مشقت آمیز ثابت ہوا تو پھر

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 44 Read More »

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 38

﷽ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضیﷲ عنہا سے روایت ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے پیشاب کیا اور حضرت عمر رضیﷲ عنہ پانی کا لوٹا لے کر آپ ﷺ کے پیچھے کھڑے تھے تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا اے عمرا یہ کیا ہے؟ تو آپ . رضیﷲ عنہ نے عرضکی یہ پانی ہے، آپ

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 38 Read More »

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 36

﷽ حضرت عائشہ رضیﷲ عنہا سے روایت ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کے لیے جائے تو وہ اپنے ساتھ تین پتھر لے جائے جن سے وہ نجاست کو اچھی طرح صاف کرے اور یہ اسکے لیے (صفائی کے واسطے) کافی ہو جائیں گے It was narrated from

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 36 Read More »

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 34

﷽ حضرت ابوالزبیر نے حضرت جابر بن عبدﷲ رضیﷲ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے ہمیں منع فرمایا ہے کہ ہم ہڈی یا مینگنی کے ساتھ نجاست صاف کریں Hazrat Abul Zubair heard Hazrat Jabir bin Abdullah (RA) narrating that the Messenger of Allah (SAW) forbade us to clean

سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 34 Read More »